ابلاغ لائبریری
علمِ دین کے فروغ اور مؤثر ابلاغ کا ایک جامع پلیٹ فارم
قرآن و سنت اور دینی و تحریکی لٹریچر کی روشنی میں مستند علمی مواد تک آسان رسائی حاصل کریں
ہمارے بارے میں
تعارف — ابلاغ لائبریری
بلاغ لائبریری ایک علمی و دعوتی کاوش ہے، جس کا مقصد علمِ دین کے فروغ اور اس کے مؤثر ابلاغ کو سہل بنانا ہے، تاکہ تحریکِ اسلامی کے داعیان کو ان کی دعوتی، تربیتی و تنظیمی ذمہ داریوں میں بھرپور رہنمائی میسر آ سکے۔
اس پلیٹ فارم میں قرآن و سنت اور دینی و تحریکی لٹریچر کی روشنی میں مرتب کردہ ایسے منتخب علمی، فکری اور عملی مواد کو یکجا کیا گیا ہے جو افراد کی فکری رہنمائی، اخلاقی تربیت اور معاشرے میں خیر و اصلاح کے فروغ میں معاون ہو۔ اسے اس انداز سے منظم کیا گیا ہے کہ مطلوبہ مواد تک رسائی آسان ہو اور داعیان اپنی ضرورت کے مطابق اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
ہماری یہ کوشش ہے کہ ابلاغ لائبریری نہ صرف علم کا ایک مستند ذخیرہ بنے بلکہ ایک ایسا معاون ذریعہ بھی ہو جو داعیانِ حق کو اعتماد، بصیرت اور حکمت کے ساتھ اپنا پیغام پیش کرنے میں سہارا دے، اور معاشرے میں مثبت اور دیرپا تبدیلی کا ذریعہ بنے۔
منتخب مواد

تحریک و تنظیم

اساس دین

دعوت و معاشرہ

اساس دین
منتخب موضوعات
اہم اقسام کا مطالعہ کریں
ابلاغ لائبریری کے وسیع ذخیرہ علم کو مختلف موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ آپ اپنی ضرورت کا مواد آسانی سے تلاش کر سکیں
اساسِ دین
04 موضوعاتتزکیہ و تربیت
10 موضوعاتدعوت و معاشرہ
08 موضوعاتتحریک و تنظیم
03 موضوعاتتحریکی مواد
مہمات
- سیرت مہم
- رجوع الی القرآن مہم
- رمضان مہم
- الخدمت مہم
- قربانی مہم
- حیا مہم
- تحفظِ خاندان مہم
- جماعت کی دعوت مہم
ایجنڈا
- ایجنڈا دعوتی پروگرام
- ایجنڈا تربیتی پروگرام
- ایجنڈا شبِ بیداری
- ایجنڈا مذاکرہ
تربیت
- تنظیمی تربیت
- تربیتِ ناظمین
- تربیتِ مدرسین
- تربیتِ سوشل میڈیا کارکن
- تربیتِ الخدمت رضاکار